ڈی جی نیب نے پروفیسرز کو ہتھکڑیاں لگانے پر معافی مانگ لی


لاہور(24نیوز) ڈی جی نیب نے مجاہدکامران ودیگرپروفیسرزکوہتھکڑیوں لگانے پر معافی مانگ لی ہے۔

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد نے مجاہدکامران ودیگرپروفیسرزکوہتھکڑیوں میں پیش کرنے کے معاملے پر کہا ہےکہ لاہورپولیس کےکام کےباوجودمعافی مانگ رہاہوں، ملزموں کوہتھکڑی نہ لگانےکی ہدایات پہلےسےہی ہیں. نیب میں پولیس اسٹیشن نہیں، انٹرویوروم ہے، آنےوالےمہمان کوچائے،بسکٹ،قہوہ بھی پیش کیاجاتا ہے، سب کوخوش آمدیدکہاجاتاہے، صرف ہارپہنانےکی کسررہ گئی، نیب کےخلاف باتیں کرنارواج بن گیاہے،پروفیسرزکوہتھکڑیوں میں پیش کرنالاہورپولیس کاکام ہے۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔