نیب حکام نے مریم نواز کیلئے گھرکاکھانا بندکردیا

نیب حکام نے مریم نواز کیلئے گھرکاکھانا بندکردیا


لاہور(24 نیوز) نیب حکام نےن لیگ کی رہنمامریم نواز کاگھرکاکھانا بندکردیا۔

تفصیلات کے مطابقرمضان شوگر مل کیس میں گرفتار مریم نواز کے حوالے سے رولز میں تبدیلی کر دی گئی، نیب کے زیر حراست مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کیلئے گھر کا کھانا بند کر دیا گیا، مریم نواز کو اب نیب لاہور میں پکنے والا کھانا دیا جائے گا۔

اس حوالے سے ان کے پولیٹیکل سیکریٹری ذیشان ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان کویہ لگتا ہے کہ ان فیصلوں سے کارکنوں کے حوصلے پست ہوجائیں گے تویہ ان کی غلط فہمی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer