کراچی کے شہریوں نے گرمی کا توڑ نکال لیا

کراچی کے شہریوں نے گرمی کا توڑ نکال لیا


کراچی(24نیوز)کراچی کے شہری سنڈے کوفنڈے منانے اورگرمی بھگانے کے ساحل سمندرپہنچ گئے گرمی کے ستائے بچوں اوربڑوں سبھی نے سمندرکارخ کیا۔

سنڈے کوفنڈے بنانے اورگرمی کوبھگانے کے لیےکراچی والے سمندرکی سیرکوچلے آئے ،خواتین کے ساتھ بچے اوربڑے سبھی سمندرکی لہروں سے موج مستی نظرآئے،کسی نے کی گھوڑے پرسواری توکوئی کررہاہےنہانے کی تیاری،گرمی کے ستائےشہری کہتے ہیں سمندرکی سیرکونہ آئیں توآخرکہاں جائیں ۔

چھٹی انجوائے کرنے کے لیے شہری ساحلی مقامات سی ویو،سینڈزپٹ ،ہاکس بے اورپیراڈائزکاانتخاب ضرورکرتے ہیں ،ساحل سمندر پر کراچی کا موسم بھی شہریوں کے موڈ کے مطابق ہوگا۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer