اکمل برادران کے آنگن سے ماں کا سایہ اُٹھ گیا

اکمل برادران کے آنگن سے ماں کا سایہ اُٹھ گیا


لاہور( 24نیوز )  اکمل برادران کے گھر غم ٹوٹ پڑا,ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل، عمر اکمل اور عدنان اکمل کی والدہ انتقال کرگئیں۔

 قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اکمل برادران ، کامران، عمر اور عدنان اکمل کی والدہ گزشتہ کچھ ماہ سے علیل تھیں اور آج علی الصبح انتقال کرگئیں۔ تینوں بھائی قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کے لئے ملتان گئے تھے، والدہ کے انتقال کی خبر سنتے ہی تینوں بھائی فوری طور پر لاہور واپس آ گئے ہیں۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer