قتل کے جرم میں قید ’قاتل حسینہ‘ نے مقابلہ حسن جیت لیا

قتل کے جرم میں قید ’قاتل حسینہ‘ نے مقابلہ حسن جیت لیا


( 24 نیوز ) ریوڈی جنیرو کی جیل میں مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا،  قتل کے جرم میں جیل میں قید حسینہ فاتح ٹھہری،  ایک ہزار ڈالر اور مس جیل کا خطاب 25 سالہ ورنشیاونشن کے نام رہا۔

برازیل میں سچ مچ کی قاتل حسینہ نے مقابلہ حسن جیت لیا۔ برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو کی جیل میں مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا۔ قتل کے جرم میں قید ’ ورنشیاونشن ‘ نامی خاتون قیدی نے ایک ہزار ڈالر اور مس جیل کا خطاب اپنے نام کر لیا۔ واضح رہے  جیل میں قید100خواتین نے مقابلہ حسن میں حصہ لیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer