اے این ایف کی کارروائی، سعودی عرب منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام


لاہور(24 نیوز) ائیرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے اے این ایف نے سعودی عرب منشیات اسمگلنگ  کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پراے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب منشیات سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ چیکنگ کے دوران مسافر کے سامان سے بھاری تعداد میں منشیات ملی، ملزموں فضل محمد اورعامر اجمل کو گرفتار کرلیا گیا۔