سوتیلےبھائیوں نےبہن کوزیادتی کانشانہ بناڈالا

سوتیلےبھائیوں نےبہن کوزیادتی کانشانہ بناڈالا


اوکاڑہ (24 نیوز) زمین پھٹی نہ آسمان، سوتیلےبھائیوں نےبہن کوزیادتی کانشانہ بناڈالا۔لڑکی کی اطلاع پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔

اوکاڑہ کے علاقےراجوال میں دو سوتیلے بھائی اپنی یتیم بہن کو چارسال تک زیادتی کانشانہ بناتے رہے۔ بھائیوں کی ہوس کانشانہ بننےوالی لڑکی نےواقعہ مقامی کونسلرکوبتادیا ۔کونسلرکی اطلاع پرپولیس کاچھاپہ مقدمہ درج کرکے ایک بھائی کوگرفتارکرلیا جبکہ دوسرے کی گرفتاری کیلئےچھاپےمارے جا رہے ہیں۔

 

Malik Sultan Awan

Content Writer