زینب کے اغوا کار کی تصاویر 24نیوز نے حاصل کر لیں


قصور (24نیوز) زینب کے اغوا کار کی مزید تصاویر ٹوئنٹی فورنیوز نے حاصل کرلیں، تصاویر میں اغواکار کا چہرہ واضح دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقتولہ زینب قتل کیس میں پیش رفت جاری ہے, پولیس پانچ روز گزرنے کے باوجود اصل ملزم پکڑنے میں ناکام ہے,ٹوینٹی فور نیوز نے مقتولہ زینب کے اغوا کاروں کی مزید تصاویر حاصل کرلی۔

 اغواء کار کو ان تصاویر میں مزید واضح دیکھا جاسکتا ہے۔ اغوا کار چہرے پر عینک لگاتا ہے اور گھنی داڑھی ہے, مقتولہ زینب پہلی فوٹیج میں اسی اغوا کار کے ساتھ دیکھی گئی تھی , اغواء کار چار جنوری کو شام سات بجے بھی علاقے میں دیکھا گیا۔

ویڈیو دیکھیں: