عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ اعلان کر دیا گیا


لاہور(24نیوز) حکومت پنجاب نے عید پر چار چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ، پنجاب حکومت نے یہ نوٹیفیکیشن تمام محکموں، اداروں، اور خود مختار اداروں اور تمام نیم خود مختار اداروں کو بھیج دیا ہے۔

24 نیوز  ذرائع کے مطابق محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں 15 جون سے 18 جون تک کل جمعہ مبارک سے لے کر پیر تک پنجاب بجر میں عام تعطیل ہوگی۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:مرد حضرات عید پر منفرد نظر آنے کیلئے کیا کریں؟؟؟ 

  یہ تعطیل عید الفطر کے سلسلہ میں کی گئی ہیں۔ پنجاب حکومت نے یہ نوٹیفیکیشن تمام محکموں، اداروں، اور خود مختار اداروں اور تمام نیم خود مختار اداروں کو بھیج دیا ہے۔