عید کل ہوگی یا نہیں؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج بتائے گی


کراچی ( 24نیوز ) عید کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام کراچی میں طلب کرلیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق عید کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال  کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج  شام کراچی میں طلب کرلیا گیا ہے۔  اجلاس کی صدارت چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:کنگ خان اور سلمان خان کی طرف سے چاہنے والوں کو انوکھے انداز میں عید مبارک 

عید کا چاند دیکھنے کے لیے  مرکزی رویت ہلال مرکزی رویت ہلال  کمیٹی  کے دفاتر میں بھی اجلاس ہوں گے۔ جہاں موصول ہونے والی شہادتوں کے  حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔