کپتان کے عمرہ ادائیگی پر آنیوالے اخراجات جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

کپتان کے عمرہ ادائیگی پر آنیوالے اخراجات جان کر آپ حیران رہ جائیں گے


24 نیوز : غریب ملک کا مہنگا لیڈر، ایک کروڑ میں ایک عمرہ ، عمران خان کے عمرہ کی ادائیگی پر جتنی لاگت آئی ہے سب جان کر حیران رہ جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ مانیکا کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے۔ عمرہ کی ادائیگی کے دوران تقریباً ایک کروڑ روپے کے اخراجات آئے۔

یہ بھی پڑھیں: کم ازکم عمرہ تو اپنے پلے سے کرلو، مفت بری کی بھی انتہا ہے, خواجہ آصف 

کپتان نے سعودی عرب آنے جانے کے لیے چارٹرڈ طیارہ استعمال کیا۔ جس کا صرف کرایہ 80لاکھ روپے تھا۔ جبکہ یہ رقم کس نے ادا کی؟ اس کا بات ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل سکا۔