میٹرو بس پر سبسڈی برقرار رکھنے کی تجویز وزیراعظم نے مسترد کردی

میٹرو بس پر سبسڈی برقرار رکھنے کی تجویز وزیراعظم نے مسترد کردی


لاہور(24نیوز) میٹرو بس پر سبسڈی برقرار رکھنے کی تجویز وزیراعظم نے مسترد کردی۔ میٹرو بس کے کرائے میں اضافہ یکم جولائی سے متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق میٹرو بس کا کرایہ 10وپے تک بڑھایا جائے گا۔ میٹروبس کا کرایہ20 سے30روپے کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں کرائےبڑھانے کی منظوری دی تھی. 12ارب کی سبسڈی سے10ارب بجٹ میں ایڈجسٹ کئے جائیں گے. وزیراعظم نے 10ارب تعلیم، صحت کے شعبے میں ایڈجسٹ کرنے کے احکامات کیے ہیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔