لاہور ہائیکورٹ، خادم حسین رضوی کو رہا کرنے کا حکم



لاہور (24نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے خادم حسین رضوی،پیر افضل قادری کی درخواست ضمانتوں پرفیصلہ سنادیا.

تحریک لبیک پاکستان کےسربراہ خادم حسین رضوی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے عدالت نے رہائی کا حکم دے دیا۔  پیر افضل قادری کی ضمانت 15 جولائی تک منظور کی گئی. خادم حسین رضوی اور پیرافضل قادری کو پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا گیا ہے.

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔