رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو آگئی

رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو آگئی


رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی جس میں انھوں نے اپنی غلطیوں اعتراف کرتے ہوئے اللہ سے معافی مانگی۔ اپنی ویڈیو میں انھوں نے قرانی آیات کا حوالہ بھی دیا اور اسلامی باتوں کا تذکرہ بھی کیا۔ انھوں نے مزید کیا کہا اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔