لوڈر ٹرک نہر میں جا گرا، ڈرائیور اور کنڈیکٹر لاپتہ

لوڈر ٹرک نہر میں جا گرا، ڈرائیور اور کنڈیکٹر لاپتہ


سیالکوٹ (24نیوز) سیالکوٹ کےعلاقے جامکے چیمہ میں لوڈرٹرک نہرمیں جاگرا۔ڈرائیوراوراس کاساتھی لاپتہ ہیں۔

سیالکوٹ کےعلاقے جامکے چیمہ میں موترہ نہر کے پل سے لوڈر ڈمپر پل کے جنگلے کو توڑ کر نہر میں جا گرا۔ریسکیو 1122 کی ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کے آپریشن شروع کر دیا۔ ڈمپر میں سوار ڈرائیور اور اس کا ساتھی لاپتہ ہوگئے ۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔