ماروی میمن بھی ن لیگ کی پارٹی پالیسی سے ناراض ہو گئیں

ماروی میمن بھی ن لیگ کی پارٹی پالیسی سے ناراض ہو گئیں


(24 نیوز) ماروی میمن ن لیگی قیادت پربرس پڑیں، جی حضور ی نہ کرنے والوں کو کھڈے لائن لگا دیا جاتا ہے۔ اختلاف رائے کرو تو باغی کا لقب، پارٹی سے نکلنے کا تقاضا کیا جاتا ہے۔

 ن لیگی خاتون رہنما ماروی میمن اپنی ہی قیادت پر برس پڑیں۔ ٹویٹ میں کہاکہ جی حضور ی نہ کرنے والوں کو سائیڈ لائن کر دیا جاتا ہے۔ ٹویٹر پر دل کی بھڑاس بھی نکال دیا۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: ایم کیو ایم پاکستان کے ایم پی اے پی آئی بی واپس آگئے

انکا کہا ہے تھا کہ  جی حضوری نہ کرنے والوں کو سائیڈ لائن کردیا جاتا ہے۔ اختلاف رائے کرو تو باغی کا لقب دیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ پارٹی سے نکل جاو۔ ماروی میمن اس سے قبل بھی پارٹی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنا چکی ہیں۔