شریف خاندان کی خواتین کو جاری نیب نوٹسز منسوخ

 شریف خاندان کی خواتین کو جاری نیب نوٹسز منسوخ


لاہور(24نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرجاوید اقبال نے آج نیب لاہور کا دورہ کیا۔ڈی جی نیب نے چیئرمین نیب کو شریف فیملی کےکیسز پر بریفنگ دی۔

ذرائع کے مطابق شریف فیملی کے تمام کیسز کی براہ راست نگرانی چیئرمین نیب خود کریں گے، چیئرمین نیب نے نصرت شہباز،رابعہ عمران، جویریہ علی کےطلبی کے نوٹس منسوخ کردیئے. چیئرمین نیب نے طلبی نوٹس کے بجائے سوالنامہ بھجوانے کےاحکامات جاری کردیئے.

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔