خانیوال میں طوفانی بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی

خانیوال میں طوفانی بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی


خانیوال (24نیوز) خانیوال اور گردونواح میں طوفانی بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی۔

سینکڑوں گھروں کی دیواریں گر گئیں، مختلف واقعات میں 3افراد جاں بحق اور 40سے زائد زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ کئی علاقوں میں بجلی کے تار اور کھمبے گر گئے۔ طوفان سے ہزاروں ایکڑ پر تیار گندم کی فصل تباہ ہوگئی۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔