پیرس کے قدیم ترین چرچ نوٹر ڈیم کیتھیڈرل میں آگ بھڑک اٹھی

پیرس کے قدیم ترین چرچ نوٹر ڈیم کیتھیڈرل میں آگ بھڑک اٹھی


پیرس (24نیوز) پیرس کے قدیم ترین چرچ نوٹر ڈیم کیتھیڈرل میں آگ بھڑک اٹھی.

تاریخی گرجا گھر پیرس کے وسط میں دریائےسین کے کنارے واقع ہے. چرچ کے قریب پیرس بلدیہ کا مرکزی آفس بھی موجود ہے. مرکزی پولیس اسٹیشن ، پیرس کا سب سے پہلااسپتال بھی چرچ کے قریب ہے.  پیرس کی مرکزی عدالت بھی یہیں پر واقع ہے. واقعہ کے پیش نظر فرانسیسی صدر نے قوم سے خطاب منسوخ کردیا.

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔