اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری


  24نیوز : اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 42 ہزار 557 کی سطح پر بند ہوا۔

جشن آزادی کے بعد کاروبار کا پہلا روز، پاکستان حصص بازار آغاز سے ہی اتار چڑھاو   کا سلسلہ برقرار، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 89 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ابتداء بعد ازاں مسلسل ملا جھلا رجھان رہا۔  دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 79 پوائنس کمی کے ساتھ 42 ہزار 557 پر بند ہوا- کاروبار کے دوران 334 کمپنیوں کے شیئرز میں کام ہوا، جس میں 104 کمپنیوں میں مثبت، 216 میں منفی رجحان دیکنھے میں آیا-

یہ بھی پڑھیں:نئی حکومت، نئے لوگ اور نئے جزبے لیے پاکستان تحریک انصاف میدان میں آگئی 

کاروبار کے دوران 10 ارب 90 کڑوڑ سے زائد مالیت کے 18 کڑوڑ 31 لاکھ شئیرز میں ٹریڈنگ ہوئی- سیمینٹ، کیمیکل، کمرشل بینکس اور ٹیکنالوجی سیکٹر میں سرمایہ داروں کا رجحان زیادہ دیکھنے میں آیا۔-

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito