ہالی ووڈ فلم"انڈر واٹر" کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم


(24 نیوز)سائنس دانوں کو سمندر میں خونی بلاؤں کا سامنا، ہالی ووڈ فلم ”انڈر واٹر“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم کی کہانی ایسے سائنسدانوں کے گِرد گھومتی ہے جنہیں کئی کلو میٹر گہرے سمندر میں خونی بلا کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ٹوئنٹی سنچری فوکس کے تعاون سے بننے والی اس فلم میں کرسٹن اسٹیورٹ، وینسٹنٹ کیسل، جون گلیگر، ٹی جے ملر، جیسیکا ہینوک شامل ہیں۔ یہ فلم اگلے سال2020ء میں 10جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer