فیس بک کو ارب ڈالرکاجرمانہ..

فیس بک کو ارب ڈالرکاجرمانہ..


(24 نیوز) صارفین کے نجی کوائف کےقانون کی خلاف ورزی پرفیس بک کوارب ڈالرکاجرمانہ ہوگیا۔

امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ کےمطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرصارفین کی ذاتی معلومات کےقانون کی خلاف ورزی کی وجہ سے خطیرہرجانے کاسامناکرناپڑا۔ اخبارکےمطابق اس وقت امریکی کمیشن فیس بک کی فیس بک انتظامیہ کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ فیس بک نے اپنے87 ملین صارفین کی معلومات کیمبرج انلیٹکا کو فروخت کی تھیں۔