زینب کے والد کا نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ ملنے سے انکار

زینب کے والد کا نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ ملنے سے انکار


قصور (24نیوز) مقتول زینب کے والد حکومت کی کارکردگی سے مایوس،ان کو کہنا تھا کہ نواز شریف اگر ملنے آئیں تو ساتھ میں کارکردگی کی رپورٹ بھی ساتھ لائیں۔

ذرائع کے مطابق زینب کے والد حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں،امین انصاری کا کہنا تھا کہ نواز شریف ملنے آئیں تو رپورٹ ساتھ لائیں،3 روز گزر گئے ہیں کوئی بھی کارروائی نہیں ہوئی,انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ آئے تھے وہ انصاف کی یقین دہانی کروا کر گئےہیں.

انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف یہاں آئے تو اپنے علاقے کی انتظامیہ کی غفلت سے بھی آگاہ کروں گا۔

ویڈیو دیکھیں: