"اپوزیشن دباؤڈال کراین آراوحاصل کرناچاہتی ہے"



اسلام آباد(24نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس پر قومی خزانے سے اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہو ئے کہا کہ قومی اسمبلی اجلاس پر قومی خزانے سے اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں،   قومی اسمبلی سے اپوزیشن کے ایک اور واک آؤٹ اندازہ ہوتا ہے، کہ وہ کس طرح کام کرنا چاہتے ہیں۔

اپوزیشن دباؤڈال کر این آر او حاصل کرنا اور احتساب سے بچنا چاہتی ہے،  نیب میں مقدمات تحریک انصاف کی حکومت نے شروع نہیں کیے۔

M.SAJID KHAN

CONTENT WRITER