ریاض:کنسرٹ میں خاتون مداح جذباتی،ایسی حرکت کر ڈالی کہ سب دنگ رہ گئے

ریاض:کنسرٹ میں خاتون مداح جذباتی،ایسی حرکت کر ڈالی کہ سب دنگ رہ گئے


ریاض (24نیوز) سعودی عرب میں کنسرٹ،خاتون مداح جذباتی ہوگئی،اپنے پسندیدہ گلوگار کو گلے لگا لیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کنسرٹ کے دوران خاتون مداح جذبات میں آگئی اور اپنے پسندیدہ گلوکار کو کنسرٹ کے دوران سٹیج پر جاکر ہزاروں لوگوں کے سامنے گلے لگا لیا۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:استنبول : ٹریفک سے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ 

 خاتون کی یہ حرکت انہیں بہت مہنگی پڑ گئی۔اسٹیج پر ایسی حرکت کرنے کے جرم میں خاتون مداح کو گرفتار کر لیا گیا۔