زمین ڈاٹ کام کے اسلام آباد میں 5بڑےپراجیکٹس متعارف

زمین ڈاٹ کام کے اسلام آباد میں 5بڑےپراجیکٹس متعارف


 اسلام آباد (24 نیوز) زمین ڈاٹ کام نے اسلام آباد کے شہریوں کیلیے 5 بڑے پراجیکٹس نمائش کے لیے پیش کر دیے۔ نمائش میں شہریوں کو محفوظ سرمایہ کاری کے آئیڈیاز اور معلومات بھی فراہم کی جارہی ہیں۔

 24 نیوز ذرائع کے مطابق زمین ڈاٹ کام کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جڑواں شہروں کی رہائشیوں کی بڑی تعداد نےتقریب میں شرکت کی۔ بیشتر افراد نے بکنگ کروا کر زمین ڈاٹ کام کے خصوصی ڈسکاونٹس سے فائدہ بھی حاصل کیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: عام انتخابات،تشہیری مہم محدود ہونے سے پرنٹنگ کاروبار کا نقصان

ہائی لینڈریزارٹ، ایکسزمال، وردہ حمناریزئڈ نشیاتھری ، جیسے پروجیکٹس عوام کے لیے پیش کیے گئے۔ نمائش میں صارفین کومحفوظ سرمایہ کاری کے حوالے سے رہنمائی اور معلومات بھی فراہم کی گئیں۔ زمین ڈاٹ کام کی اس نمائش میں شہریوں کی بڑی تعداد نے نہ صرف شرکت کی بلکہ منصوبوں میں گہری دلچسپی کابھی اظہارکیا۔