بھارت کا "چاندمشن" مشن امپاسبل بن گیا

بھارت کا


نئی دہلی(24 نیوز) بھارتی خلائی مشن روانگی سے قبل ہی ناکام ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق چاند مشن کےکاؤنٹ ڈاؤن کو روانگی سے 56 منٹ قبل اچانک روک دیا گیا، بھارتی سائنسدانوں نے مشن روکنے کا سارا ملبہ لانچنگ وہیکل سسٹم میں تکنیکی خرابی پر ڈال دیا، بھارتی صدر بھی تقریب میں مدعو تھے لیکن جیسے ہی انہیں مشن کی ناکامی کی خبر ملی تو انہیں وہاں سے خالی ہاتھ لوٹنا پڑا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer