بڑی بیٹھک، بڑے فیصلے

بڑی بیٹھک، بڑے فیصلے


اسلام آباد(24نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج بڑی بیٹھک ہوگی، جس میں اہم سیاسی و معاشی امور پر مشاورت  کی جائے گی۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس آج بنی گالہ میں ہوگا۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت ہو گی۔ وزیر اعظم موجودہ صورتحال میں پارٹی بیانیہ سے متعلق آگاہ کریں گے۔ وفاق اور پنجاب میں بجٹ سے متعلق آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔