نندی پور پاور پراجیکٹ میں آگ لگ گئی

نندی پور پاور پراجیکٹ میں آگ لگ گئی


گوجرانوالہ(24نیوز) نندی پورپاورپراجیکٹ میں آگ لگ گئی، آگ پاورپراجیکٹ کے اسٹور میں لگی۔

گوجرانوالہ کے قریب نندی پور پاور پراجیکٹ میں آگ لگ گئی۔آگ نندی پور پاور پراجیکٹ کے اسٹور میں لگی۔آگ بھجانے کے لیے ریسکیو کے 5 فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے۔جس کمرے میں آگ لگی وہاں آئل کا ذخیرہ بھی موجود ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔