بڑا مقابلہ، پاکستان کے پاس تاریخ بدلنے کا سنہری موقع

بڑا مقابلہ، پاکستان کے پاس تاریخ بدلنے کا سنہری موقع


24نیوز: پاکستان اوربھارت ورلڈکپ میں ایک بارپھر آمنے سامنے ہوں گے، ورلڈکپ ایونٹس میں پاکستان بھارت سے کبھی میچ نہیں جیت سکا،کیا پاکستان اس بار کامیاب ہوسکے گا.

پاکستان کے پاس تاریخ بدلنے کا سنہری موقع, پاکستان بھارت کو مات دیکر ریکارڈ میں بہتری لا سکتا ہے. ورلڈ کپ ایونٹس میں آج تک پاکستان بھارت سے میچ نہیں جیت سکا.

پاکستان اوربھارت میں 6ورلڈ کپ میچ کھیلے گئے تمام میں بھارت نے کامیابی سمیٹی. پاکستان اس میچ میں بھارت کو شکست سے دوچار کرکے روایتی حریف کے خلاف ورلڈکپ میں پہلی فتح سمیٹ سکتا ہے.

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔