وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی ٹیم کوجیت کےگُربتادیئے



اسلام آباد (24 نیوز) وزیراعظم عمران خان نےقومی ٹیم کوبھارت کے خلاف جیت کیلئےمشورہ دے دیا۔

شاہینوں قوم کےنگینوں،بدلواپنے انداز ہو جاؤفتح یاب اوربھارتی سورماؤں کاغرورخاک میں ملادو۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی ٹیم کوجیت کےگُربتادیئے۔  کہا جیت کے لیے کھلاڑیوں کو دلیری دکھانا ہوگی۔ہار کا خوف دل سے نکلا پھینکو اورجان لڑا دو۔