شاپنگ سنٹرز میں نوسربازی کرنے والی خواتین گرفتار

شاپنگ سنٹرز میں نوسربازی کرنے والی خواتین گرفتار


 گوجرانوالہ (24نیوز) بڑے شاپنگ سنٹرزاوردکانوں میں نوسربازی کرنے والی چارخواتین کو گرفتارکرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صرافہ بازار سے گرفتار ہونے والی خواتین نے تین روز قبل بھی ایک دکان سے لاکھوں روپے مالیت کے زیوات چوری کیے تھے۔

پولیس نے خواتین کو حراست میں لے لیا۔ اور مقدمہ درج لر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:انسانیت شرمندگی کے دہانے پر پہنچ گئی
 مردوں کے بعد خواتین بھی پیچھے نہ رہیں۔ آئے دن ڈکیتی، چوری  کی وارداتواں میں خواتین نظر  آتی ہیں۔