تھرپارکر: تیز رفتار بس الٹ گئی، میاں بیوی جاں بحق، 15 زخمی

تھرپارکر: تیز رفتار بس الٹ گئی، میاں بیوی جاں بحق، 15 زخمی


تھرپار کر (24نیوز)  تھرپارکر میں اسلام کوٹ روڈ پرتیز رفتار بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق اور 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق تھرپارکراسلام کوٹ روڈ پر تگہوسر کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی، حادثے میں میاں بیوی جاں بحق 15 مسافر زخمی ہوگئے،  جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اور زخمیوں کو متعلقہ اسپتال اسلام کوٹ میں طبی امداد دی کیلئے منتقل کر دیا گیا ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔