خانیوال: مسجد کی چھت گر گئی، ایک نمازی شہید، 5 زخمی

خانیوال: مسجد کی چھت گر گئی، ایک نمازی شہید، 5 زخمی


خانیوال (24نیوز) خانیوال کے علاقے کچاکھوہ میں مسجد کی چھت گرنے سے ایک نمازی شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  خانیوال کے علاقے کچاکھوہ میں مسجد کی چھت گرگئی،ملبے تلے دب کر ایک نمازی شہید 5 شدید زخمی ہوئے۔ریسکیو اہلکار امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔ مسجد کی بالائی منزل پر کام ہورہا تھ جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔