ڈالر پہلے مہنگا پھرسستا ہوگیا

ڈالر پہلے مہنگا پھرسستا ہوگیا


کراچی ( 24 نیوز ) ڈالر سستا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت2روپے25پیسے کم ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت دو روپے25پیسے کم ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت144روپے ہو گئی۔ اس سے قبل آج ہی ٹریڈنگ کے دوران  ڈالر  کی قیمت فروخت 146 روپے 25 پیسے تک پہنچی تھی.