ہالی وڈ فلم ڈیتھ ریس بیونڈ انارکی کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (24نیوز) ڈیتھ ریس سیریز کی نئی فلم ڈیتھ ریس بائیونڈ انارکی کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ، ایکشن تھرل سے بھرپور فلم تیس جنوری سے سینما گھروں میں دھوم مچائے گی۔


فلم میں زیک میک گوین، کرسٹین مارزانو ، ڈینی گلوور اور لورینا کامبورووا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم میں ڈینی ٹریجو کی واپسی ہو رہی ہے۔

ٹریلر دیکھیں: ">