انڈونیشیا کی حسینہ ‘‘مس انٹرنیشنل’’ بن گئی

ٹوکیو (24نیوز) انڈونیشیا کی حسینہ ‘‘مس انٹرنیشنل’’ بن گئی ، ٹوکیو میں ہونے والے مقابلہ حسن میں کیوین نے68 حسیناؤں کو شکست دی۔

انڈونیشیا کی حسینہ ‘‘مس انٹرنیشنل’’ بن گئی
24NewsHD-miss-international


ذرائع کے مطابق علان ہونے پر کیوین للیانہ کے ہوش اڑ گئے، فلپائن کی مس انٹرنیشنل 2016 کیلی ورزوسا نے تاج پہنایا، کیوین للیانہ کا کہنا تھا کہ مجھے ابھی تک یقین نہیں آرہا،سب کچھ خواب سا لگ رہا ہے۔