مظفرگڑھ (عامر ڈوگر) سابق ایم این اے جمشیددستی کے گھرپرپولیس کاچھاپہ، بجھانجے کو گرفتار کر لیا گیا۔
ضرور پڑھیں:ڈی این اے، 11دسمبر 2019
پولیس نے جمشید دستی کے گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے ان کے بھانجے سانول کو گرفتار کر لیا۔ جمشید دستی ویڈیو بیان میں رو پڑے۔کہتے ہیں پولیس میرے بھانجے اور رشتہ داروں کو پکڑکرلے گئی۔ انھوں نے کہا کہ آزادی مارچ میں شرکت پر ہمیں نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ پولیس کا موقف ہے کہ جمشید دستی کا بھانجا مقدمات میں مطلوب تھا۔ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔