اومان میں شادی کی انوکھی رسم، دولہا راجہ کی پھینٹی لگائی جاتی ہے

اومان میں شادی کی انوکھی رسم، دولہا راجہ کی پھینٹی لگائی جاتی ہے


مسقط(24 نیوز) اومان میں شادی کی انوکھی رسم ، بہن کی شادی پر لڑکی کے بھائی دولہے کو پھینٹی لگاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اومان میں بہن کی شادی پر بھائی دولہے کو پھینٹی لگاتے ہیں جس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ اگر لڑکی کے ساتھ اچھا برتاؤ نہ کیا گیا تو یاد رکھنا کہ لڑکی کے اہلخانہ ابھی زندہ ہیں۔