ایڈونچر سے بھرپور فلم بلیک پینتھر نمائش کےلئے پیش

ایڈونچر سے بھرپور فلم بلیک پینتھر نمائش کےلئے پیش


بلیک پینتھر ایک افریقی بادشاہ کی کہانی 24نیوز: ہالی وڈ کی ایڈونچر سپرہیرو فلم بلیک پینتھر آج سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلم کی کہانی افریقہ میں ایک ایسے بادشاہ کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی باپ کی موت کے بعد بیشتر مشکلات سے دوچار ہوجاتا ہے۔

بادشاہ بننے کے لیے اسے کئی خطروں کا سامنہ کرنا پڑتا ہے جس کے ساتھ اسے اپنے ملک کو دشمنوں سے بھی بچانا ہوتا ہے۔