وزیر اعظم کےمنہ پرسیاہی پھینک دی گئی

وزیر اعظم کےمنہ پرسیاہی پھینک دی گئی


تیرانا(24نیوز)البانیا کی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران اپوزیشن رکن نے وزیر اعظم پر سیاہی پھینک دی۔

تفصیلات کے مطابق البانیا کی پارلیمنٹ اجلا س کے دوران ممبر پارلیمنٹ وزیر اعظم ایڈی راماکے قریب پہنچا اور سیاہی سے بھری بوتل ان پر اْچھال دی جس سے انکا چہرہ اور کپڑے خراب ہوگئے۔

ضرور پڑھیں:انکشاف، 24 اگست2019

حملے پر وزیر اعظم نےتحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی کرسی پر ہی بیٹھے رہے جبکہ سیاہی پھینکنے والے رکن کو 10روز کیلئے معطل کردیا گیا۔