کترینہ کیف نےاپنی شادی سے متعلق اعلان کردیا

کترینہ کیف نےاپنی شادی سے متعلق اعلان کردیا


ممبئی(24نیوز) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی شادی سے متعلق کہاکہ وہ شادی  کریں گی یانہیں تاحال اس بارے کچھ نہیں معلوم لیکن جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف کاکہناتھاکہ نہیں جانتی میری شادی کب ہوگی؟لیکن جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی، انہوں نے کہا کہ میں حقیقتاً وہ نہیں جانتی کہ ہمیشہ تنہا رہ پاؤں گی یا نہیں، کترینہ کاکہناتھاکہ شاید شادی ایک ایسا لفظ ہے جس کو میں سمجھ نہیں پائی اور مجھے نہیں لگتا کہ میں اچھی بیوی ثابت ہوں گی۔