ڈسکو دیوانے۔۔۔ پی ایس ایل میں کیوں؟ زوہیب حسن ناراض ہوگئے

ڈسکو دیوانے۔۔۔ پی ایس ایل میں کیوں؟ زوہیب حسن ناراض ہوگئے


لاہور (24 نیوز) اجازت کے بغیرگانا تقریب میں شامل کرنے پرزوہیب حسن ناراض، قانونی کارروائی کا بھی عندیہ دے دیا۔

ضرور پڑھیں:ڈالر سستا ہوگیا

معروف پاکستانی گلوکار زوہیب حسن نے پی ایس ایل 2019 کی افتتاحی تقریب میں بغیر اجازت ان کی بہن کا مقبول ترین گانا ڈسکو دیوانےاستعمال کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے. پی ایس ایل کی تقریب میں آئمہ بیگ اور شجاع حیدر نے نازیہ حسن کا گانا ڈسکو دیوانے گایا تھا،  اُن کا کہنا ہے کہ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کی مذمت کی جانی چاہئے، زوہیب حسن نے اس پر قانونی کارروائی کا عندیہ بھی دیا ہے.