سعودی عرب پاکستان پر مہربان ہوگیا! ایسی خوشخبری دیدی کہ پاکستان خوشی سے نہال



24نیوز: سعودی عرب نےپاکستانی شہریوں کیلئے ویزٹ ویزا کی فیسیوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سنگل انٹری ویزٹ ویزا فیس دو ہزارسعودی ریال سے کم کرکے 338سعودی ریال کردی گئی۔سعودی سفارت خانے کےمطابق ملٹی پل انٹری ویزٹ ویزا فیس 3 ہزارسےکم کرکے 675 سعودی ریال کر دی گئی ہے۔ویزافیسیوں میں کمی کا اطلاق 15 فروری 2019 سےہوگیاہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔