بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پرسائبرحملے شروع کر دیے

بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پرسائبرحملے شروع کر دیے


اسلام آباد (24 نیوز) بھارت کےاوچھے ہتھکنڈے، دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پرسائبرحملےجاری ہیں۔

بھارت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سےبازنہ آیا۔ دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پربھارت کی جانب سے سائبر حملے جاری ہیں۔وزارت خارجہ کی ویب سائٹ سے وزیراعظم عمران خان کا پروفائل بھی اُڑادیا گیا۔ دفتر خارجہ کو کئی ممالک میں ویب سائٹ نہ کھلنے کی شکایات موصول ہوئیں۔ وزارت خارجہ کی آئی ٹی ٹیم،سائبر حملے ناکام بنانےمیں مصروف ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer