ماڈرن لڑکی کا تباہ کن غصہ، ہتھوڑے سے گاڑی توڑ ڈالی، ویڈیو وائرل

ماڈرن لڑکی کا تباہ کن غصہ، ہتھوڑے سے گاڑی توڑ ڈالی، ویڈیو وائرل


ایسی لڑکی شائد آپ نے ہالی ووڈ کی فلم میں تو دیکھی ہو لیکن حقیقت میں ایسی لڑکی کبھی نہیں دیکھی ہوگی ۔ جی ہاں میری نامی مبینہ بیوی نے شیخ عبدالرؤف کی گاڑی کو  ہتھوڑے سے توڑا اور اسی اثنا میں اس نے ایک شخص کو بھی ہتھوڑا مارا۔ تاہم اس نو سر باز مبینہ بیوی کی اصل کہانی 24 نیوز نے معلوم کر لی ہے۔ پہلے آپ اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں پھر  اصل کہانی جانئے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق یہ ملزمان سو سے زائد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔ پولیس کے مطابق ان دونوں میں جعلی نکاح کا انکشاف ہوا ہے۔ ملزم فحاشی کے اڈے چلاتا ہے۔ ملزمان گزشتہ بارہ سالوں سے مختلف وارداتیں کررہے ہیں۔ملزمان کے خلاف نوسربازی سمیت دیگر سنگین نوعیت کے دفعات کے مقدمات بھی درج ہیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔