ملک بھر میں احتجاج،ریلیاں کرینگے،مریم نواز کا اعلان

ملک بھر میں احتجاج،ریلیاں کرینگے،مریم نواز کا اعلان


لاہور( 24نیوز )مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازنےملک گیراحتجاجی ریلیوں کااعلان کردیا۔

مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان بھرمیں احتجاجی ریلیوں کی قیادت کروں گی۔ٹویٹرپیغام میں مریم نواز کاکہناہےعوامی مینڈیٹ کی چوری اورسلیکٹڈ کےمسلط کیےجانےپربھی احتجاج ہوگا،ریلیوں میں نوازشریف کی رہائی اوراظہاری رائے کی آزادی کابھی مطالبہ کیاجائےگا۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer