کوئٹہ میں عیدپرروایتی کھانوں کی دھوم

کوئٹہ میں عیدپرروایتی کھانوں کی دھوم


کوئٹہ (24نیوز) عید ہو  اور کھانے پینے کا ذکر نہ ہو ایسا کیسے ممکن ہے ۔ کوئٹہ میں عید کا دستر خوان روایتی ڈش سجی کے بغیر نامکمل ہے ۔

بلوچستان جہاں اپنی ثقافت اور روایات کی وجہ سے مشہور ہے وہیں اس سرزمین کے لذیزکھانے خوراک پسندوں کو اپنی جانب متوجہ کئے بغیر نہیں چھوڑتے ان کھانوں میں سجی سرفہرست ہے .آگ اور کوئلے کی تپش پر بننے والی سجی ذائقہ میں اپنی مثال آپ ہے عید کے پر تکلف دستر خوان اسکے بغیر نامکمل سمجھے جاتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: مولا چٹوک کا خوبصورت علاقہ سیاحوں کی جنت

بکرے یا مرغی کی سجی کی تیاری سے قبل گوشت پر مصالوں کا لیپ کیا جاتاہے اور بھی اسے سیخ مین پیرو کر آگ کے گرد لگا دیا جاتا ہے اسکی تیاری میں 2سے3گھنٹے درکار ہوتے ہیں .ؒ لذیز خوارک ہمیشہ سے انسان کی کمزوری رہی ہے اور جب اس میں وریات کا تڑکا لگ جائے تو لذت اپنی حدوں کو چھوتا ہے .

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔