اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ عمران خان کی حکومت بنے: شیخ رشید


راولپنڈی ( 24 نیوز ) شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تمام عالم اسلام کوعید مبارک، دعا ہے کلثوم نواز جلد صحتیاب ہوں جائیں۔ میرا دل گواہی دے رہا ہے ایک لاکھ سے زیادہ ووٹ لوں گا۔

راولپنڈی میں نماز عید کے بعد شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ تمام عالم اسلام کو عید مبارک، اللہ تعالی میاں نواز شریف کی اہلیہ کو صحت دے، اللہ سے دعا ہے کہ عمران خان کی حکومت بنے، میرا دل گواہی دے رہا ہے ایک لاکھ سے زیادہ ووٹ لوں گا۔

 یہ ویڈیو بھی دیکھیں: