ججز کوشراب کی لت لگ گئی، دوران ڈیوٹی بھی پی کرآتے رہے

ججز کوشراب کی لت لگ گئی، دوران ڈیوٹی بھی پی کرآتے رہے


واشنگٹن(24نیوز) امریکی ججز کوشراب کی لت لگ گئی،دوران ڈیوٹی بھی پی کرآتے رہے، جج کےنشے کی حالت میں ہونےسےنظام عدل متاثرہوتاہے۔

عدالتی ریکارڈ کے مطابق امریکہ میں 2013 سے اب تک کم و بیش 12 سو جج اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران شراب کے نشے میں مبتلا پائے گئے، نشے کی حالت میں مقدمات کی سماعت کے لیے آنے والے جج صاحبان انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔

امریکی اخبار کے مطابق ججز کانشے کی حالت میں آنے سے وہ اپنا پیشہ ورانہ توازن کھو دیتے ہیں جسکی وجہ سے نظام عدل پر حرف آتا ہے۔